مظفرگڑھ: چھوٹی بہن سے لڑائی کے بعد بڑی بہن کی خودسوزی کی کوشش

مظفر گڑھ (ثناء نیوز) لڑکی نے  پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا دی، متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ سیالاں کی رہائشی 18 سالہ اقرا کا اپنی بہن 20 سالہ مصباح سے کسی بات پر  جھگڑا ہوا جس پر دلبرداشتہ ہوکر اقرا نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی جس سے لڑکی بُری طرح جھلس گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...