سینٹ سیکرٹریٹ کی فنانس کمیٹی نے رواں مالی سال کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹ سیکرٹریٹ  کی  فنانس کمیٹی نے اتفاق رائے سے سال 2014-15  ء کیلئے 1539 ملین روپے بجٹ کی منظوری دیدی۔ یہ منظوری  بدھ  کو  چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں کمیٹی کے  25 ویں اجلاس میں  دی گئی  جس میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ صابر علی بلوچ ، راجہ محمد ظفر الحق ،  چوہدری اعتزاز احسن ، حاجی محمد عدیل، کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی ، مولانا عبدالغفور حیدری، مشاہد حسین سید اور سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے شرکت کی ۔ سینٹ ملازمین کو 20 فیصد سپیشل الائونس ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...