ریاض (نوائے وقت رپورٹ) وزیر تجارت خرم دستگیر نے پاک سعودی عرب مشترکہ وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔
خرم دستگیر کی پاک، سعودی عرب مشترکہ وزارتی اجلاس میں شرکت، تعاون بڑھانے پر اتفاق
Apr 17, 2014