واشنگٹن(آن لائن)عالمی ایٹمی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے ، رپورٹ رواں ہفتے جاری کی جائے گی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ایٹمی ایجنسی نے یہ رپورٹ ایران کی جانب سے عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد کئے گئے اقدامات کی روشنی میں تیار کی ہے۔