کراچی (نوائے وقت نیوز) باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالا استاد نذر محمد موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ نذر محمد کو کینسر کا مرض ہے جو سارے جسم میں پھیل چکا ہے۔ بیٹے ندیم نذر نے کہا کہ علاج ممکن ہے لیکن پیسے موجود نہیں، حکام کو بہت خطوط لکھے ہیں مگر کوئی جواب نہیں ملا۔
باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالا نذر محمد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا علاج کے لئے پیسے نہیں: بیٹا
Apr 17, 2015