کرچی: ٹارگٹ کلرز کی معاونت کے الزام میں گرفتار سنی اتحاد کونسل کا رہنما طارق محبوب عدالت پیش

Apr 17, 2015

کراچی (نوائے وقت نیوز) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا۔ طارق محبوب کو فیڈرل بی ایریا میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ طارق محبوب پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام ہے۔

مزیدخبریں