اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے این اے 14کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی رکنیت اثاثوں کی تفصیل جمع کرانے پر بحال کردی۔ اعلامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کی 15 اپریل 2014ء سے رکنیت معطل تھی۔
اثاثوں کی تفصیل جمع کرانے پر این اے 14کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی رکنیت بحال
Apr 17, 2015