سزائے موت کے منتظر صداقت کا عمر کی تحقیقات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد ( وقائع نگار) کراچی میں کمسن بچے کے قتل جرم میں سزائے موت کے منتظر صداقت حسین نے اپنی عمر کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ پرمشتمل سنگل بنچ آج کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...