کراچی میں امریکی شہری پرحملےکی تحقیقات کر رہےہیں: امریکی محکمہ خارجہ میری ہارف

امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف  نے پریس بریفنگمیں بتایا کہ کراچی میں امریکی شہری پرحملےکی تحقیقات کر رہےہیں،امریکی قونصل خانےکےحکام سے بھی رابطہ ہے، حملےسےمتعلق مزیدمعلومات حاصل کرنےکی کوشش کررہےہیں، ان کا کہنا تھا کہ یمن میں فوج بھیجناپاکستان کااندرونی معاملہ ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم نوازشریف اورسیکریٹری خارجہ کےدرمیان یمن کی صورتحال پربات چیت ہوئی ہے ،ےبات چیت میں ذکی الرحمان لکھوی کامعاملہ بھی زیربحث آیا، ان کا کہنا تھا کہ جان کیری نےممبئی حملہ کیس کےملزم کی رہائی پراظہارتشویش کیا،نوازشریف نےممبئی حملہ کیس سےمتعلق انصاف کی فراہمی کایقین دلایا، دونوں رہنماؤں نےیمن مسئلےکےسیاسی حل پراتفاق کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن