کمنٹیٹر ہر شا بھوگلے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مایوس ہوگئے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مایوس ہوتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تاحال نہیں بتایا گیا کہ انڈین پریمیئر لیگ سے کیوں ڈراپ کیا گیا ہے ۔ ہوسکتا ہے مجھے کچھ لوگ پسند نہ کرتے ہوں‘کچھ کھلاڑی میرے خلاف ہوں مگر کچھ کو بتایا جائے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کے بعد سوشل میڈیا پر ہرشا بھوگلے کے مداحوں نے بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...