بھارتی عدالتوں میں 3کروڑ مقدمات زیر التوا، صدر مکھرجی کا اظہار تشویش

Apr 17, 2016

اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی صدرپرناب مکھر جی نے ملک کی عدالتوں میں بڑی تعداد میں مقدمات کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مقدمات کو جلد سے جلد نمٹایا جائے ۔ صدر نے کہا کہ اس وقت ملک کی عدالتوں میں تقریباً 3 کروڑ مقدمات زیر التوا ہیں۔

مزیدخبریں