ٹیکسوں میں اضافے سے ریونیو کم ہو رہا ہے: شیخ ابراہیم

Apr 17, 2016

لاہور (پ ر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے کارپوریٹ ممبر و فوم مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ ابراہیم نے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسوں میں اضافہ سے ریونیو میںکمی ہوتی ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی ہمیشہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کا باعث بنتی ہے۔

مزیدخبریں