ایتھو پیا :حملے میں 140 افراد ہلاک :جنگجوئوں کا تعاقب فوجی جنوبی سوڈان میں داخل

Apr 17, 2016

عدلیس/بابا(رائٹرز) جنوبی سوڈان کے مسلح افراد نے ایتھوپیا کے کمبلا ریجن میں فائرنگ کر کے 140افراد کو قتل کر دیا ادھر حملے کے بعد فرار ہونیوالے حملہ آوروں کا ایتھوپیا کے فوجیوں نے پیچھا کیا اور جنوبی سوڈان میں سرحد عبور کر کے داخل ہو گئے، جھڑپوں میں 60جنگجو مارے گئے۔

مزیدخبریں