چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Apr 17, 2016

پشاور(آن لائن)چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چترال اور گردونواح میں علل صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

مزیدخبریں