اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کے صدر کی گرفتاری کے لئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے‘ تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے‘ یہ معاملہ ٹھنڈا نہیں ہو گا،انٹر پول کو انکوائری کرنی چاہئے ۔
پانامہ لیکس کامعاملہ ٹھنڈانہیں ہوگا انٹرپول کوتحقیقات کرنی چاہیے:رحمن ملک
Apr 17, 2016