فلم”تم ہی تو ہو“ کی عکس بندی مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم ”تم ہی تو ہو“ کی عکس بندی مکمل ہو گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں دانش تیمور اور ماتھیرا شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن