سینٹ‘ قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے‘ وزیراعظم کی ایوان بالا آمد متوقع

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کا اجلاس آج پیر کو چار بجے شام ہوگا، وزیراعظم محمد نوازشریف کی سینٹ میں آمد متوقع ہے۔ اجلاس کے وقت کا تعین چیئرمین سینٹ کی ہدایت پر کیا گیا۔ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا، وزیراعظم کی ہدایت پر بڑی تعداد میں وزراء اجلاس میں حاضر ہونگے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 2روز وقفہ کے بعد آج دوبارہ ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...