لندن (نیٹ نیوز)انسانوں کے انداز میں دو ٹانگوں پر چلتے ہوئے انٹرنیٹ پر دھوم مچانے والے امبام گوریلے کی 27ویں سالگرہ منائی گئی۔سالگرہ کے موقعے پر اس کے لئے خاص طورپرگاجر،چیری ، انگوراور انڈوں سے بناکیک بھی تیار کیا گیا تھا جو اس نے خوب مزے لے کر کھایا۔