اسلام آباد (آن لائن) ایک تحقیق کے مطابق کولمبس ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور مسلمانوں نے امریکہ دریافت کرلیا تھا۔ کولمبس سے پہلے مسلمانوں کے امریکہ دریافت کرنے کا ایک ثبوت بھی خود کولمبس نے دیا ہے وہ جب پہلے سفر پر جزائر بہار راز پہنچا تھا، یعنی 12 اکتوبر 1402 کو تو اس نے ننھے منے جزیروں کے پاس لنگر گرائے تھے جنہیں اس نے ساں سلواڈور کا نام دیا تھا۔