لاہور (نیوز رپورٹر)لبارڈکے زیراہتمام ڈونرز اور ممبران کے اعزاز میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پرویز ملک ، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، لارڈ میئرلاہور کرنل (ر)مبشر جاوید ، سابق سمیت مختلف افرادنے شرکت کی۔ اس موقع پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط نے دو ملین روپے عطیے کا چیک بھی پیش کیا۔