اخروٹ کا استعمال بانجھ پن کا خطرہ کم کرتا ہے : ماہرین

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اخروٹ جہاں موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کیلئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ ڈیل وئیر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اخروٹ کھانے کی عادت کے نتیجے میں جسم میں ایسے کیمیکلز کی کمی آتی ہے جوکہ خلیات کو نقصان پہنچا کر مردوں میں پانجھ پن کا باعث بنتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن