چوہدری محمد جاویدکی رسم چہلم میں بڑی تعداد میںسیا سی و سماجی شخصیات، علماء کر ام کی شرکت

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق نا ظم یو سی 81ٹو چوہدری عابد حسین کے مامو ں زاد بھائی ، چوہدری محمد جاوید (مر حوم )کی چہلم کی منعقدہ تقریب میںپیر غلا م محی الدین سلطان ، چیئرمین چوہدری عمر جلیل ، سابق نا ظمین ، چوہدری جاوید اختر ، چوہدری آصف علی ، چوہدری مظہر حسین سابق نائب نا ظم پو ٹھو ہا ر ٹا ئون ، ملک انیق عرفان ایڈووکیٹ ، چوہدری مسکین ، چوہدری محمد جمیل، ضیا ء الحق عباسی ، چوہدری گلشن جاوید ، چوہدری ارشد ، چوہدری تیمور ، قا ری حسنین ضیا ئی اعوان ، بابو سجاد ، غلا م احمد سبحا نی ، و دیگر اہل علا قہ نے شرکت کی دعائیہ تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے پیر غلا م محی الدین سلطا ن نے کہا کہ انسان کو ہر وقت مو ت کو یا د رکھنا چاہیے ، سب نے موت کا مزہ چکھنا ہے ، اس سے قبل کہ موت آجا ئے ،اللہ اور اس کے رسول ؐکی خو شنودی حا صل کر لو ، اسی میںسب کی بھلا ئی ہے ، نمازقائم کر و اور قرآن مجیدسے رہنمائی حا صل کر و ، امت مسلمہ کو در پیش چیلنج کا سامنا ہے ، پیرونی قوتیں دین اسلام پر مختلف طریقوں سے حملہ آور ہو رہی ہیں، سب کو ملکر ان نا پا ک سازشوں کو نا کا م بنا ہو گا ، جنت حا صل کر نے کا ایک ہی طر یقہ ہے ،اپنے ما ں با پ کی خد مت کر و ، اور نیکی کے کامو ں میںبھر چڑھ کر حصہ لو ۔

ای پیپر دی نیشن