روس اپنے شرانگیز سائبر حملوں سے باز رہے: امریکااوربرطانیہ کا انتباء

Apr 17, 2018 | 12:01

ویب ڈیسک

امریکا اور برطانیہ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے شرانگیز سائبر حملوں سے باز رہے۔یہ وارننگ برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکورٹی سینٹر،امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور ہوم لینڈ ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر جاری کی۔مشترکہ وارننگ میں کہا گیا کہ روس کی جانب سے سرکاری محکموں،نجی کمپنیوں،اہم اداروں اور ان تمام اداروں کو انٹرنیٹ فراہم کرنےوالی کمپنیوں کو بھی سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ان سائبر حملوں میں شامل افراد یا گروہوں کو روسی کی سرکاری سرپرستی بھی حاصل ہے۔

مزیدخبریں