لندن (نیٹ نیوز) ان عجیب و غریب بیکٹیریا کو بحرالکاہل کی 11 ہزار میٹر گہری کھائی میں دریافت کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے بحرالکاہل میں ماریانا ٹرینچ کے مقام پر گہری کھائی میں عجیب و غریب بیکٹیریا دریافت کئے ہیں جو تیل کھا کر اپنی زندگی کو بسر کر رہے ہیں۔