حکومت مخالف جماعتوں کی پیشیاں انتقام نہیں تو اور کیا ہے: راجہ پرویز اشرف

Apr 17, 2019

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کی پیشیاں انتقام نہیں تو اور کیا ہے،ایک طرف حکومت کہتی ہے نیب آزاد ہے دوسری طرف کہتے ہیں الٹا لٹکا دیں گے ۔ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں احترام کیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت مخالف جماعتوں کی پیشیاں انتقام نہیں تو اور کیا ہے۔

مزیدخبریں