راولپنڈی (این این آئی)بحرین میں غیر قانونی قیام کے الزام میں گرفتار تین پاکستانی مکرم خان احمد اللہ اور نعمان احمد ڈیپورٹ کر دیئے گئے ۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتار پاکستانی باشندے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کئے گئے ان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔
بحرین ، غیر قانونی قیام کے الزام میں گرفتار تین پاکستانی باشندے ڈیپورٹ
Apr 17, 2019