احمد جمال سکھیرا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے احمد جمال سکھیرا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن