گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تھانہ احمد نگر کے علاقہ میں 14 سالہ شاہ زیب بچہ چھت سے گر کر جاں بحق شاہ زیب تولیہ لینے کیلیے چھت پر گیا اور پاؤں پھسلنے سے گر گیا بچے کے والد کا بیان تفصیلات کے مطابق بچے کے والد نے ہولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہی کہ شاہ زیب چھت سے تولیہ لینے گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے کے باعث بچے کی موت واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں شاہ زیب پتنگ آڑانے سے نہیں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے چھت سے گرا ہے۔