مانگا منڈی:لاک ڈائون کی آڑ میں پولیس کی غیر منصفانہ کارروائیوں پردکانداروں کا احتجاج

Apr 17, 2020

مانگامنڈی ( نامہ نگار) لاک ڈئون کی آڑ میں مانگامنڈی پولیس دکانداروں کو زبردستی اٹھا کر تھانہ لے جاتی ہے جہاں انکی تذلیل کرکے رشوت دینے پر مجبور کیا جاتا ہے رشوت نہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج کردئیے جاتے ہیںمتاثرہ دکانداروں نے پولیس کے اس غیر منصفانہ رویہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے اپنے چہیتے دکانداروں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے متعدد دکاندار 6 بجے ہی اپنی دکانیں کھول لیتے ہیں۔

مزیدخبریں