لاہور (پ ر) ظفر مسعود نے دی بینک آف پنجاب کا بطور صدر/ سی ای او کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہیں حکومت پنجاب نے دی بینک آف پنجاب کا صدر/ سی ای او مقرر کیا تھا۔ ظفرمسعود اپنے ساتھ بین الاقوامی بینکنگ اور انٹرپر ینیورکے طور پر 27سال کا بھرپور اور متنوع تجربہ لے کر آئے ہیں۔
ظفر مسعود نے دی بینک آف پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا
Apr 17, 2020