روس مشکل وقت سے گزر رہا‘ وینٹی لیٹرز کیلئے مدد کریں گے: ٹرمپ

Apr 17, 2020

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس کو کورونا وائرس مریضوں کے علاج کے لیے وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑتی ہے وہ اس کی مدد کرے گا۔ ایک میٹنگ میں کہاکہ وہ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، ہم ان کی مدد کرنے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں