بیلاروس :کرونا سے والدہ کی ہلاکت پرشہری نے صدر کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا

Apr 17, 2020

منسک (صباح نیوز)کرونا سے والدہ کے ہلاک ہونے پر بیلا روس کے شہری نے صدر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس کو دی گئی درخواست میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ صدر الیگزیندر لوکاشنکو نے عالمی وباء وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔

مزیدخبریں