گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر طارق محمود نے کہا کہ سالانہ امتحانات2020 کے حوالہ سے ابھی کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
سیکنڈری اور ہائیر سکول کے امتحانات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:چیئرمین گوجرانوالہ بورڈ
Apr 17, 2020