زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Apr 17, 2020

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

مزیدخبریں