کروناوائرس نے ایرانی انجلینا جولی کے پھیپھڑے تباہ کر دئیے

Apr 17, 2020

تہران(این این آئی)ایران میں انسٹا گرام سٹار اور ایرانی انجلینا جولی کے لقب سے مشہور دوشیزہ اس وقت کرونا کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق انسٹا گرام پر سحر تبرکے نام سے مشہور فاطمہ خیشواند اس وقت تہران کے سینا ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اسے کرونا کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں