فشری کے قریب سمندر میں ڈوب کرایک شخص ہلاک

Apr 17, 2020

کراچی (این این آئی) کورنگی فشری کے قریب سمندر میں ڈوب کرایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60سالہ نور عالم کے نام سے ہوئی ہے ۔جاں بحق شخص کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

مزیدخبریں