لاہور (کامرس رپورٹر) بزرگ تاجر رہنما افتخار علی ملک سارک چیمبر آف کامرس کی صدارت اور دیگر اہم مصروفیات کی وجہ سے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کے ممبر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ استعفے میں انہوں نے وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا ۔
افتخار علی ملک نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے استعفیٰ دیدیا
Apr 17, 2021