لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یاسر حیات نے ہتک عزت کے کیس میں وینا ملک اور اسد خٹک کو 22 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ اسد خٹک نے مؤقف اپنایا سابق اہلیہ خلع لے چکی ہے وینا کے تمام الزامات غلط ہیں۔
ہتک عزت کیس‘ وینا ملک‘ اسد خٹک کو 22 ا پریل کو پیش ہونے کا حکم
Apr 17, 2021