مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام ’’التربیۃ‘‘ ٹریننگ پروگرام کا آغاز

 لاہور( خصوصی نامہ نگار)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں ’’التربیۃ‘‘ ٹریننگ پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ تربیتی پروگرام 2رمضان المبارک سے 17رمضان المبارک تک آن لائن جاری رہے گا۔ تربیتی پروگرام میں نامور سکالرز لیکچرز دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن