احساس پروگرام میں شہریوں کی عزتِ نفس کاخیال رکھاجائیگا: ابوبکر اشرف

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سینئر رہنماتحریک انصاف میاں ابوبکر اشرف نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت نئے پراجیکٹ کوئی بھوکا نہ سوئے کا دائرہ کا ر فلاحی ریاست کی طرف سے خوش عین اقدام ہے مزید انہو ں نے کہا لوگوں کی عزتِ نفس کا پور اخیال رکھاجائے گااورپوری کوشش کی جائے گی کہ ہر مستحق افراد تک کھانا روزانہ کی بنیاد پر پہنچایا جا سکے سستے رمضان بازار حکومت ِ پنجاب کا عوام دوست اور مستحسن اقدام ہے جس کے تحت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اربوں روپے کا ریلیف پیکج فراہم کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن