رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ پروگرام کا آغاز فلاحی ریاست کے قیام کی جانب اہم پیشرفت ہے: عمران پرویز

 خانیوال (خبرنگار)تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہر عمران پرویز دھول نے کہا کہ حکومت کی طرف سے رحمت اللعالمین ؐ سکالر شپ پروگرام کا آغاز فلاحی ریاست کے قیام کی طرف پیش قدمی ہے ملکی تاریخ میں اس سے قبل اتنی بڑی ، رقم مختص نہیں کی گئی حکومت ہر سال ساڑھے پانچ ارب سے زائد رقم سکالر شپس دینے کے لیے خرچ کرے گی وہ یہاں صوبائی حلقہ 206کے معزین علاقہ اور صحافیوں کے وفود سے بات چیت کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن