غریب و مستحق افراد میں راشن تقسیم 

Apr 17, 2022


لاہور(جنرل رپورٹر)سوشل  ویلفیئر اورمقامی این جی او کے تعاون سے ماڈل چلڈرن ہوم سمن آباد میں غریب و مستحق افراد میں راشن تقسیم  کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مبشر جاوید اور ڈ پٹی ڈا ئریکٹر  اشرف جنجوعہ نے مستحق افراد میں راشن بیگ تقسیم کئے،راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں آئے افراد خوش دکھائی دیئے۔ اس موقع پر اشرف جنجوعہ نے کہا کہ مستحق افراد معاشرہ کی توجہ کے طالب ہیں رمضان المبارک میں جس قدر ممکن ہو مستحق افراد کی مدد کی جائے۔

مزیدخبریں