22سالہ لڑکی اغواء


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) 22سالہ لڑکی اغواء ہو گئی،تھانہ صادق آباد کو عبداللہ ایاز نے بتایا کہ 22سالہ بہن سویرا ایاز کو دانش وغیرہ نے اغواء کرلیاہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...