راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) گھر پر کوڑے کا شاپر پھینکنے کے تنازعہ پرشہری کو گھر میں گھس کر زخمی کر دیا گیاتھانہ گنجمنڈی کو محمد شاہد نے بتایا کہ موہن پورہ میں میں والدہ ، والد اور چھوٹا بھائی گھر میں موجود تھے کہ ہارون بلال اور اکرم نے حملہ کر تے ہوئے فائرنگ کردی گملے مار کر مجھے زخمی کر دیاگاڑی کو بھی توڑ دیا عجہ عناد یہ ہے کہ ہمارے گھر پر گندے کوڑے کا شاپر پھینکا تھا ۔
گھر پر کوڑے کا شاپر پھینکنے کاتنازعہ شہری کو گھر میں گھس کر زخمی کر دیا
Apr 17, 2022