گوجرخان (نامہ نگار)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گوجرخان کے سرپرست اعلیٰ خواجہ محمد جہانگیر نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہ دیا الیکشن سے قبل بلنگ بانگ دعوے کئے گئے مگر اقتدار میں آنے کے بعد مہنگائی اور بے رو زگاری کی شرح میں بے تحاشا اضافہ کر کے عوام کا جینا دشوار کر دیا گیا حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت عوام مسائل کی دلدل میں دھنس کر رہ گئے ہیں مگر اب بہت جلد قوم خوشخبری سنے گی اور اس نااہل حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا سنہری دور پھر آنے والا ہے ۔
پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،خواجہ جہانگیر
Apr 17, 2022