قصور: لیبر افسر کے فیکٹریوں  پر چھا پے‘ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

قصور (نمائندہ نوائے وقت) لیبر آفیسر قصور فرمائش علی کی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مختلف فیکٹریوں میں چھا پے‘ خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرایا دیا۔ گزشتہ روزلیبر آفیسر قصور فرمائش علی نے چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مختلف فیکٹریوں میں چھا پے مارے اور اے ایس ایم فیکٹری پھولنگر میں کم عمر بچے گیارہ سالہ ایوب اور بارہ سالہ محسن علی کام کرتے پائے گئے جس پر لیبر آفیسر نے چائلڈ لیبر قوانین کی خلاف کرنے پر فیکٹری انتظامیہ کیخلاف پولیس تھانہ پھولنگر صدر میں مقدمہ درج کرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...