رمضان آرڈنینس کی خلاف پر 3 ہوٹلز مالکان گرفتار


وہاڑی (کرائم رپورٹر ، نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا بلاول علی نے احترام رمضان آرڈنینس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے مختلف ہوٹلز کو چیک کیا اور احترام رمضان آرڈنینس کی خلاف پر 3 ہوٹلز مالکان کو گرفتار کر لیا اور 21ہزار روپے جرمانہ کیا اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا بلاول علی نے  کہا کہ احترام رمضان آرڈنینس پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جارہا ہے جو بھی ہوٹل مالکان رمضان المبارک کا احترام نہیں کرے گا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن