رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص سے ڈیڑھ کلوچرس برآمدتفصیل کے مطابق پولیس نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کے دوران حیدرکالونی کے رہائشی محمدنعیم کومشتبہ جان کر جامہ تلاشی کی تو اس کے قبضہ سے1500گرام چرس برآمد ہوگئی،جس پر پولیس نے مشتبہ محمدنعیم کوحراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ناکہ بند ی کے دوارن مشتبہ شخص سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد
Apr 17, 2022