کچاکھوہ(نامہ نگار) کچاکھوہ میںرمضان بازار ہے اور نہ کوئی سستا بازار ہے ایک چھوٹا سا یوٹیلیٹی سٹور ہے جہاں غریب عوام اشیائ خوردونوش لینے کے لیے لمبی قطاروں میں سارا سارا دن کھڑے رہتے ہیں بعض غریبوں کا اپنے نمبر تک پر پہنچنے پر سبسڈی پر آیا ہوا آٹا گھی چینی وغیرہ ختم ہو جاتا ہے سماجی کارکن حاکم خان عالم خان صبح صادق اور رانا منیر نے ڈی سی خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ کچاکھوہ بڑی طرز کے یوٹیلیٹی سٹور کا اضافہ کیا جائے تاکہ غریب کو مزید سہولت میسر ہو سکے۔
کچا کھوہ میں بڑا یوٹیلٹی سٹور کھولا جائے‘ شہری
Apr 17, 2022