پاکستان میں مہنگائی بے امنی کو ہوا  دے رہی ہیں، برطانوی جریدہ

Apr 17, 2022

لندن(کامرس ڈیسک)برطانوی جریدے نے کہاہے کہ پاکستان اور تیونس میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں بے امنی کو ہوا دے رہی ہیں۔برطانوی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے۔برطانوی جریدے نے لکھا کہ بھارت اور یورپ کو بھی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے جبکہ امریکا کو بھی کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزیدخبریں